خط سرمہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سرمہ کی لکیر، آنکھوں میں سرمہ لگانے کے بعد سلائی کو باہر تک کھینچ کر بنائی گئی لکیر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سرمہ کی لکیر، آنکھوں میں سرمہ لگانے کے بعد سلائی کو باہر تک کھینچ کر بنائی گئی لکیر۔